🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. يَنْتَظِرُ صَاحِبُ الصُّورِ مَتَى يُؤْمَرُ بِنَفْخِهِ
صور پھونکنے والا فرشتہ (سیدنا اسرافیل علیہ السلام) اس انتظار میں ہے کہ اسے کب صور پھونکنے کا حکم دیا جائے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8894
حدثنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ، حدثنا يحيى بن محمد بن يحيى، حدثنا مسدَّد، حدثنا يحيى بن سعيد وبِشْر بن المفضَّل قالا: حدثنا سليمان التَّيْمي، عن أسلم العِجْلي، عن بِشر بن شَغَافٍ، عن عبد الله بن عمرو: أن أعرابيًّا أَتى النبيَّ ﷺ فسأله عن الصُّور - وفي حديث يحيى بن سعيد قال: سألتُ رسولَ الله ﷺ عن الصُّور - قال:"قَرْنٌ يُنفَخُ فيه" (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8680 - صحيح
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک دیہاتی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا اور آپ سے صور کے متعلق سوال کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ ایک سینگ (نما آلہ) ہے جس میں پھونک ماری جائے گی۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : الأهوال/حدیث: 8894]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8894] [ترقيم الشركة 8785] [ترقيم العلميه 8680]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 8894 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(3) إسناده صحيح.
⚖️ درجۂ حدیث: اس حدیث کی سند صحیح ہے۔
وأخرجه أحمد (11/ (6805)، والنسائي (11317) من طريق يحيى بن سعيد وهو القطان - بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے امام احمد (11 / 6805) اور نسائی (11317) نے یحییٰ بن سعید (القطان) کے طریق سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
وقد سلف بنحوه برقم (3673) من طريق معمر عن سليمان التيمي.
📖 حوالہ / مصدر: اسی جیسی روایت نمبر (3673) کے تحت معمر عن سلیمان التیمی کے واسطے سے گزر چکی ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 8894 in Urdu