🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
66. كَانَ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ - إِذَا سَجَدَ ضَمَّ أَصَابِعَهُ
رسولُ اللہ ﷺ جب سجدہ کرتے تو آپ کی بغلوں کی سفیدی نظر آتی تھی۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 927
حدَّثَناه علي بن عيسى، حدثنا أحمد بن نَجْدة، حدثنا سعيد بن منصور، حدثنا سفيان، عن ابن الأصمِّ، عن عمِّه، عن ميمونةَ قالت: كان رسول الله ﷺ إذا سجد لو شاءت بَهْمةٌ أن تمرَّ بين يديه لمرَّت (2) .
ام المؤمنین سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب سجدہ فرماتے تو (اپنے بازو اتنے پھیلاتے) کہ اگر بکری کا کوئی بچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھوں کے نیچے سے گزرنا چاہتا تو گزر سکتا تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الإمامة وصلاة الجماعة/حدیث: 927]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 927] [ترقيم الشركة 837]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 927 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده صحيح.
⚖️ درجۂ حدیث: (2) اس کی سند صحیح ہے۔
وأخرجه أحمد 44/ (26809)، ومسلم (496)، وأبو داود (898)، وابن ماجه (880)، والنسائي (701) من طريق سفيان بن عيينة، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے احمد (26809/44)، مسلم (496)، ابوداؤد (898)، ابن ماجہ (880) اور نسائی (701) نے سفیان بن عیینہ کی سند سے اسی واسطے کے ساتھ روایت کیا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 927 in Urdu