مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
67. بَابُ تَعْجِيلِ الْإِفَاضَةِ وَالتَّهْجِيرِ بِهَا
طوافِ افاضہ میں جلدی کرنے اور اسے دوپہر کے وقت کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1004
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ أَبِي الرِّجَالِ، عَنْ أُمِّهِ عَمْرَةَ: أَنَّهَا أَخْبَرَتْهُ: أَنَّ عَائِشَةَ كَانَتْ إِذَا حَجَّتْ مَعَهَا نِسَاءٌ تَخَافُ أَنْ يَحِضْنَ قَدَّمَتْهُنَّ يَوْمَ النَّحْرِ فَأَفَضْنَ، فَإِنْ حِضْنَ بَعْدَ ذَلِكَ لَمْ تَنْتَظِرْ لَهُنَّ أَنْ يَطْهُرْنَ فَتَنْفِرُ بِهِنَّ وَهُنَّ حُيَّضٌ.
عمرہ بنت عبد الرحمن سے روایت ہے انہوں نے بیان کیا کہ جب عورتیں عائشہ رضی اللہ عنہا کے ساتھ حج کرتیں اور انہیں حیض آجانے کا ڈر ہوتا تو عائشہ رضی اللہ عنہا انہیں یوم النحر کو ہی آگے بھیج دیتیں اور وہ طوافِ افاضہ کر لیتیں۔ اور اگر وہ اس کے بعد حائضہ ہو جاتیں تو انہیں طہر کی مہلت نہ دیتیں، بلکہ وہ ان کے ساتھ (مکہ سے) نکلتیں جبکہ وہ حالتِ حیض میں ہوتیں۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 1004]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح أخرجہ مالك فی الموطأ، الحج، باب إفاضۃ الحائض.»
Musnad Shafi Hadith 1004 in Urdu