مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
67. بَابُ تَعْجِيلِ الْإِفَاضَةِ وَالتَّهْجِيرِ بِهَا
طوافِ افاضہ میں جلدی کرنے اور اسے دوپہر کے وقت کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1005
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ: أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا كَانَتْ تَأْمُرُ النِّسَاءَ أَنْ يُعَجِّلْنَ الْإِفَاضَةَ مَخَافَةَ الْحَيْضِ.
قاسم بن محمد سے روایت ہے کہ عائشہ رضی اللہ عنہا حیض کے ڈر کی وجہ سے عورتوں کو جلدی طوافِ افاضہ کا حکم دیتی تھیں۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 1005]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح أخرجہ البیہقی فی معرفۃ السنن والآثار (3105).»
Musnad Shafi Hadith 1005 in Urdu