مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
67. بَابُ تَعْجِيلِ الْإِفَاضَةِ وَالتَّهْجِيرِ بِهَا
طوافِ افاضہ میں جلدی کرنے اور اسے دوپہر کے وقت کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1006
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ أَصْحَابَهُ أَنْ يُهَجِّرُوا بِالْإِفَاضَةِ، وَأَفَاضَ فِي نِسَائِهِ لَيْلًا عَلَى رَاحِلَتِهِ يَسْتَلِمُ الرُّكْنَ بِمِحْجَنِهِ أَحْسَبُهُ قَالَ: وَيُقَبِّلُ طَرْفَ [ ص: 278 ] الْمِحْجَنِ.
طاؤس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کو طوافِ افاضہ جلدی کرنے کا حکم دیا، اور خود اپنی بیویوں میں رات کو طوافِ افاضہ اپنی سواری پر کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم حجرِ اسود کو اپنی لاٹھی سے چھوتے۔ راوی کہتے ہیں: ”میرے خیال میں یہ بھی کہا کہ، پھر لاٹھی کے کنارے کو چومتے۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 1006]
تخریج الحدیث: «إسنادہ ضعیف لإرسالہ أخرجہ البیہقی: 5 / 101 - وفی معرفۃ السنن والآثار لہ (2989).»
Musnad Shafi Hadith 1006 in Urdu