مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
69. بَابُ رَمْيِ الْجِمَارِ بِمِثْلِ حَصَى الْخَذْفِ
جمرات کو چھوٹی ککریوں سے رمی کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1014
أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ: أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَمَى الْجِمَارَ مِثْلَ حَصَى الْخَذْفِ. أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ مُخْتَصَرِ الْحَجِّ الْكَبِيرِ.
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جمار کو کنکریاں ایسے ماریں جیسے انگلیوں سے ماری جاتی ہیں۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 1014]
تخریج الحدیث: «أخرجہ مسلم الحج، باب استحباب کون حصٰی الجمار بقدر حصٰی الخذف (1299).»
Musnad Shafi Hadith 1014 in Urdu