🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
70. بَابُ الْحَلْقِ وَالتَّقْصِيرِ
سر منڈوانے اور بال کتروانے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1015
حَدَّثَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي حَجَّامٌ أَنَّهُ قَصَّرَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، فَقَالَ: ابْدَأْ بِالشِّقِّ الْأَيْمَنِ.
عمرو بن دینار رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ مجھے ایک حجام نے بتایا کہ اس نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کے بال کاٹے تو انہوں نے کہا: ”دائیں جانب سے شروع کرو۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 1015]
تخریج الحدیث: «فی إسنادہ مقال لإبہام الحجام الذی أخبر عمرو بن دینار أخرجہ البیہقی: 5 / 103 - وابن ابی شیبہ (14563، 14568).»


Musnad Shafi Hadith 1015 in Urdu