🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. بَابُ الطِّيبِ لِلْحِلِّ بَعْدَ رَمْيِ الْجَمْرَةِ وَقَبْلَ زِيَارَةِ الْبَيْتِ
جمرہ کی رمی کے بعد اور بیت اللہ کی زیارت سے پہلے حلال ہونے کے لیے خوشبو لگانے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1019
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: إِذَا رَمَيْتُمُ الْجَمْرَةَ فَقَدْ حَلَّ لَكُمْ مَا حَرُمَ عَلَيْكُمْ إِلَّا النِّسَاءَ وَالطِّيبَ.
سالم بن عبداللہ نے بیان کیا کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جب تم نے رمی جمار کر لی تو اب تمہارے لیے عورتوں اور خوشبو کے علاوہ وہ سب کچھ حلال ہو گیا جو (احرام کی وجہ سے) تم پر حرام کیا گیا تھا۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 1019]
تخریج الحدیث: «صحيح من غير هذا الطريق: أخرجه مالك في الموطأ، الحج، باب طواف الاضافة.»


Musnad Shafi Hadith 1019 in Urdu