🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. بَابُ الطِّيبِ لِلْحِلِّ بَعْدَ رَمْيِ الْجَمْرَةِ وَقَبْلَ زِيَارَةِ الْبَيْتِ
جمرہ کی رمی کے بعد اور بیت اللہ کی زیارت سے پہلے حلال ہونے کے لیے خوشبو لگانے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1020
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا: أَنَا طَيَّبْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. قَالَ فِي كِتَابِ الْإِمْلَاءِ: لِحِلِّهِ وَلِإِحْرَامِهِ، قَالَ سَالِمٌ: وَسُنَّةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحَقُّ تُتَّبَعُ.
سالم بن عبداللہ نے بیان کیا کہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ”میں نے خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خوشبو لگائی۔“ فرمایا کہ کتاب الاملاء میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حلال ہونے اور احرام کے لیے (میں نے خوشبو لگائی) سالم نے فرمایا: ”اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت زیادہ حقدار ہے کہ اس کی اتباع کی جائے۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 1020]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف لانقطاعه فإن سالماً لم يسمع من عائشة والحديث صحيح كما تقدم برقم (786). أخرجه النسائي (2685) وأحمد: 6 / 106، 107 والبيهقي: (5 / 135).» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 1020 in Urdu