مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
76. بَابُ لَا يَصْدُرَنَّ أَحَدٌ مِنَ الْحَاجِّ حَتَّى يَكُونَ آخِرُ عَهْدِهِ بِالْبَيْتِ
حاجیوں میں سے کسی کے کوچ نہ کرنے جب تک کہ اس کا آخری وقت بیت اللہ کے ساتھ نہ ہو کا بیان۔
حدیث نمبر: 1029
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَحْوَلِ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ النَّاسُ يَنْصَرِفُونَ مِنْ كُلِّ وَجْهٍ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"لَا يَنْفِرَنَّ أَحَدٌ مِنَ الْحَاجِّ حَتَّى يَكُونَ آخِرُ عَهْدِهِ بِالْبَيْتِ".
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے فرمایا: لوگ حج سے فارغ ہو کر ہر طرف کو چلے جاتے تھے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حج کرنے والوں میں سے کوئی بھی نہ جائے حتیٰ کہ اس کا آخری وقت بیت اللہ کے پاس گزرے (یعنی طوافِ وداع کرے)۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 1029]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم، الحج، باب وجوب طواف الوداع وسقوطه عن الحائض (1327).»
Musnad Shafi Hadith 1029 in Urdu