مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
76. بَابُ لَا يَصْدُرَنَّ أَحَدٌ مِنَ الْحَاجِّ حَتَّى يَكُونَ آخِرُ عَهْدِهِ بِالْبَيْتِ
حاجیوں میں سے کسی کے کوچ نہ کرنے جب تک کہ اس کا آخری وقت بیت اللہ کے ساتھ نہ ہو کا بیان۔
حدیث نمبر: 1030
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: لَا يَصْدُرَنَّ أَحَدٌ مِنَ الْحَاجِّ حَتَّى يَكُونَ آخِرُ عَهْدِهِ بِالْبَيْتِ، فَإِنَّ آخِرَ النُّسُكِ الطَّوَافَ بِالْبَيْتِ.
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ عمر رضی اللہ عنہ نے بیان فرمایا: ”حج کرنے والوں میں سے کوئی بھی نہ واپس جائے حتیٰ کہ اس کا آخری وقت بیت اللہ کے پاس گزرے۔ بے شک آخری حج کا عمل بیت اللہ کا (الوداعی) طواف ہے۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 1030]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح أخرجه البيهقي: 5 / 162 - وفي معرفة السنن والآثار له (3097) وابن أبي شيبة (13596).»
Musnad Shafi Hadith 1030 in Urdu