🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. بَابُ لَا يَصْدُرَنَّ أَحَدٌ مِنَ الْحَاجِّ حَتَّى يَكُونَ آخِرُ عَهْدِهِ بِالْبَيْتِ
حاجیوں میں سے کسی کے کوچ نہ کرنے جب تک کہ اس کا آخری وقت بیت اللہ کے ساتھ نہ ہو کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1031
قَالَ مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: لَا يَصْدُرَنَّ أَحَدٌ مِنَ الْحَاجِّ حَتَّى يَطُوفَ بِالْبَيْتِ، فَإِنَّ آخِرَ النُّسُكِ الطَّوَافُ بِالْبَيْتِ. قَالَ مَالِكٌ: وَذَلِكَ فِيمَا نُرَى وَاللَّهُ أَعْلَمُ لِقَوْلِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا: ثُمَّ مَحِلُّهَا إِلَى الْبَيْتِ الْعَتِيقِ [الْحَجِّ: 33] مَحِلُّ الشَّعَائِرِ وَانْقِضَاؤُهَا الْبَيْتُ الْعَتِيقُ.
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”حج کرنے والوں میں سے کوئی بھی واپس نہ لوٹے یہاں تک کہ وہ بیت اللہ کا طواف کرے کیونکہ حج کا آخری عمل بیت اللہ کا (الوداعی) طواف ہے۔“ امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا: ہمارے خیال میں اور بہتر علم تو اللہ ہی کے پاس ہے۔ یہ اللہ کے قول ”پھر اس کا حلال ہونا بیت اللہ کے پاس ہے“ کی تفسیر ہے کہ حج کے شعائر سے حلال ہونا اور ان کا ختم ہونا خانہ کعبہ کے پاس ہے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 1031]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح أخرجه البيهقي: 5 / 162 - وفي معرفة السنن والآثار له (3097) وابن أبي شيبة (13596).»


Musnad Shafi Hadith 1031 in Urdu