🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مسند الشافعی سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

2. باب العمرى والرقبى
عمرہ اور رقبی کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1064
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"أَيُّمَا رَجُلٍ أَعْمَرَ عُمْرَى لَهُ وَلِعَقِبِهِ، فَإِنَّهَا لِلَّذِي يُعْطَاهَا، لَا تَرْجِعُ إِلَى الَّذِي أَعْطَاهَا؛ لِأَنَّهُ أَعْطَى عَطَاءً وَقَعَتْ فِيهِ الْمَوَارِيثُ".
جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص کسی کے لیے اور اس کے وارثوں کے لیے عمری کرے تو وہ اسی کا ہو جائے گا جس کے لیے عمریٰ کیا گیا، اور وہ دینے والے کی طرف نہ لوٹے گا، اس لیے کہ اس نے اس طرح دیا جس میں میراث کا حق ہو گیا (یعنی وارثوں کا حق ہو گیا)۔ [مسند الشافعی/ كتاب الوقف والعمرى والرقبى /حدیث: 1064]
تخریج الحدیث: «اخرجه مسلم، الهبات، باب العمري (1625).»

Musnad Shafi Hadith 1064 in Urdu