یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
مسند الشافعی سے متعلقہ
2. باب العمرى والرقبى
عمرہ اور رقبی کا بیان
حدیث نمبر: 1065
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ: أَنَّ طَارِقًا قَضَى بِالْمَدِينَةِ بِالْعُمْرَى عَنْ قَوْلِ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
سلیمان بن یسار رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ طارق نے مدینہ میں عمریٰ کا فیصلہ جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی روایت کے مطابق کیا۔ [مسند الشافعی/ كتاب الوقف والعمرى والرقبى /حدیث: 1065]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث السابق برقم (1064).»
Musnad Shafi Hadith 1065 in Urdu