مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابُ الْعُمْرَى وَالرُّقْبَى
عمرہ اور رقبی کا بیان
حدیث نمبر: 1068
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"مَنْ أَعْمَرَ شَيْئًا فَهُوَ لَهُ".
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کوئی چیز (بطور) عمری (ہبہ) کی تو وہ اسی کے لیے (جس کو ہبہ کی) ہے۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الوقف والعمرى والرقبى /حدیث: 1068]
تخریج الحدیث: «اخرجه مسلم، الهبات، باب العمرى (1625).»
Musnad Shafi Hadith 1068 in Urdu