🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مسند الشافعی سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

2. باب العمرى والرقبى
عمرہ اور رقبی کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1067
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [ ص: 8 ] قَالَ:"لَا تُعْمِرُوا وَلَا تُرْقِبُوا، فَمَنْ أَعْمَرَ شَيْئًا أَوْ أَرْقَبَهُ فَهُوَ سَبِيلُ الْمِيرَاثِ".
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عمری اور رقبی کے انداز میں ہدیہ مت کرو، جس نے کوئی چیز عمریٰ یا رقبی کی تو وہ میراث کے طریق سے ہے۔ [مسند الشافعی/ كتاب الوقف والعمرى والرقبى /حدیث: 1067]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابوداود، البيوع، باب من قال فيه والعقبه (3556) والنسائي العمرى ذكر اختلاف الفاظ الناقلين لخبر جابر في العمري (3762) وصححه ابن حبان.»

Musnad Shafi Hadith 1067 in Urdu