🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. بَابُ إِنْكَارِ لَوْنِ الْوَلَدِ وَاسْتِقْرَارِ النِّكَاحِ عَلَى الشُّبْهَةِ
بچے کے رنگ کی وجہ سے اس کی ولدیت کا انکار کرنے اور محض شبہ کے باوجود نکاح کے برقرار رہنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1206
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ هَارُونَ بْنِ رِئَابٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، قَالَ: أَتَى رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ لِي امْرَأَةً لَا تَرُدُّ يَدَ لَامِسٍ. قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"فَطَلِّقْهَا"، قَالَ: إِنِّي أُحِبُّهَا، قَالَ:"فَأَمْسِكْهَا إِذَنْ". أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ أَحْكَامِ الْقُرْآنِ، وَالثَّالِثَ مِنْ كِتَابِ عِشْرَةِ النِّسَاءِ.
عبید بن عمیر نے بیان کیا کہ ایک ادمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایا اور اس نے عرض کی اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! میری بیوی کسی ہاتھ لگانے والے کا ہاتھ نہیں روکتی۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کو طلاق دے دو۔ اس نے کہا: میں اس سے محبت کرتا ہوں (طلاق نہیں دے سکتا)۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پھر اسے روکے رکھو۔ [مسند امام شافعی/ كتاب عشرة النساء والإيلاء والخلع /حدیث: 1206]
تخریج الحدیث: «اخرجه البيهقي: 7 / 154 - والنسائي النكاح باب تزويج الزانية (3231) وقال: هذا الحديث ليس بثابت.» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 1206 in Urdu