🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
12. بَابُ الْإِيلَاءِ
ایلاء کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1225
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ: أَدْرَكْتُ بِضْعَةَ عَشَرَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كُلُّهُمْ يُوقِفُ الْمُولِي.
سلیمان بن یسار رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دس سے زائد صحابہ کو پایا، وہ سب ایلاء کرنے والے کو کھڑا کر کے (طلاق یا رجوع کے بارے میں) پوچھتے تھے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب عشرة النساء والإيلاء والخلع /حدیث: 1225]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث السابق، برقم: (1224).»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥سليمان بن يسار مولى ميمونة زوج رسول اللهثقة فاضل , أحد الفقهاء السبعة
👤←👥يحيى بن سعيد الأنصاري
Newيحيى بن سعيد الأنصاري ← سليمان بن يسار مولى ميمونة زوج رسول الله
ثقة ثبت
👤←👥سفيان بن عيينة
Newسفيان بن عيينة ← يحيى بن سعيد الأنصاري
ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات
Musnad Shafi Hadith 1225 in Urdu