🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. بَابُ بَيْعِ الْحَيَوَانِ بِالْحَيَوَانِ مُتَفَاضِلًا
جانور کے بدلے جانور کی کمی بیشی کے ساتھ بیع کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1452
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ بَعِيرٍ بِبَعِيرَيْنِ، قَالَ: قَدْ يَكُونُ الْبَعِيرُ خَيْرًا مِنَ الْبَعِيرَيْنِ.
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ان سے ایک اونٹ کے عوض دو اونٹوں کے متعلق پوچھا گیا تو فرمایا: بعض اوقات ایک اونٹ دو اونٹوں سے بہتر ہوتا ہے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب البيوع /حدیث: 1452]
تخریج الحدیث: «اسناده صحیح اخرجه البيهقى 5/ 287 - وفى المعرفة السنن والآثار له (3357) وعبدالرزاق (14140). والبخارى تعليقاً قبل الحديث (2228).» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 1452 in Urdu