🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. بَابُ بَيْعِ الْحَيَوَانِ بِالْحَيَوَانِ مُتَفَاضِلًا
جانور کے بدلے جانور کی کمی بیشی کے ساتھ بیع کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1453
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ بَاعَ جَمَلًا لَهُ يُدْعَى عُصَيْفِيرًا بِعِشْرِينَ بَعِيرًا إِلَى أَجَلٍ.
علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک اونٹ جس کا نام عصیفیر تھا کو بیس اونٹوں کے عوض ایک مدت تک کے لیے بیچا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب البيوع /حدیث: 1453]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لانقطاعه فان الحسن بن محمد لم يسمع من على بن ابى طالب اخرجه البيهقي: 5 / 288، 22 - وفى المعرفة السنن والآثار له (3358) - وعبد الرزاق (14142).»


Musnad Shafi Hadith 1453 in Urdu