🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
30. بَابُ كِرَى الْأَرْضِ بِالذَّهَبِ وَالْوَرِقِ
سونے اور چاندی کے عوض زمین کرایہ پر دینے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1470
أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي يَحْيَى، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ كَانَ يَشْتَرِطُ [ ص: 211 ] عَلَى الَّذِي يَكْرِيهِ أَرْضَهُ أَلَا يَعُرَّهَا، وَذَلِكَ قَبْلَ أَنْ يَدَعَ عَبْدُ اللَّهِ الْكِرَى. أَخْرَجَ الْأَرْبَعَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ الرُّهُونِ وَالْإِجَارَاتِ، وَالْخَامِسَ مِنْ كِتَابِ الدَّعَاوِي وَالْبَيِّنَاتِ.
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب ان سے کوئی ان کی زمین کرایہ پر لیتا تو وہ یہ شرط عائد کرتے کہ وہ (زمین میں) کھاد نہیں ڈالے گا اور یہ عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے زمین کو کرایہ پر دینے کا معاملہ چھوڑ دینے سے پہلے کی بات ہے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب البيوع /حدیث: 1470]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لضعف شيخ الشافعي اخرجه البيهقي: 6 / 139- وفى المعرفة السنن والآثار له 3732- وابن ابي شيبة (22356).» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 1470 in Urdu