🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. باب تكرار الحد بتكرار الشرب
بار بار پینے پر بار بار حد لگانے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1561
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"إِنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فَاجْلِدُوهُ". [ ص: 264 ] أَخْرَجَ الْأَوَّلَ مِنْ كِتَابِ الْأَشْرِبَةِ، وَالثَّانِيَ مِنْ كِتَابِ اخْتِلَافِ الْحَدِيثِ.
قبیصہ بن ذؤیب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر وہ شراب پئے تو اس کو کوڑے لگاؤ۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحدود /حدیث: 1561]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث السابق برقم (1560).»

Musnad Shafi Hadith 1561 in Urdu