🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. بَابُ مَا لَا قَطْعَ فِيهِ
جن چیزوں میں ہاتھ کاٹنا نہیں ہے اس کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1597
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حِبَّانَ، عَنْ عَمِّهِ وَاسِعِ بْنِ حِبَّانَ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ. أَخْرَجَ الثَّلَاثَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ الْقَطْعِ فِي السَّرِقَةِ.
ایک اور سند سے بھی رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کے واسطے سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سابقہ حدیث کی طرح مروی ہے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحدود /حدیث: 1597]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابن ماجة، الحدود، باب لا يقطع فى ثمر ولا كثر (2593) والترمذى، الحدود، باب ماجاء لا قطع في ثمر ولا كثر (1449) - وصححه ابن الجارود (826) وابن حبان.»


Musnad Shafi Hadith 1597 in Urdu