مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
10. بَابُ شَهَادَةِ النِّسَاءِ وَالصِّبْيَانِ
عورتوں اور بچوں کی گواہی کا بیان۔
حدیث نمبر: 1707
أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ أَنَّهُ قَالَ: لَا تَجُوزُ شَهَادَةُ النِّسَاءِ، لَا رَجُلَ مَعَهُنَّ فِي أَمْرِ النِّسَاءِ أَقَلَّ مِنْ أَرْبَعِ عُدُولٍ.
عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: ”عورتوں کے معاملے میں عورتوں کی گواہی کہ ان کے ساتھ کوئی مرد نہ ہو، تو چار عادل عورتوں سے کم کی جائز نہیں ہے۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب القضاء والأحكام والدعاوى والبينات واليمين ومع الشاهد والأيمان والشهادات /حدیث: 1707]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث السابق برقم (1706).»
Musnad Shafi Hadith 1707 in Urdu