🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. بَابُ أَخْبَارٍ مُتَفَرِّقَةٍ
متفرق خبروں کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1815
قَالَ الرَّبِيعُ: سَمِعْتُ الشَّافِعِيَّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ: سُئِلَ أَبُو حَنِيفَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ الصَّائِمِ يَأْكُلُ وَيَشْرَبُ وَيَطَأُ إِلَى اطِّلَاعِ الْفَجْرِ، وَكَانَ عِنْدَهُ رَجُلٌ نَبِيلٌ، فَقَالَ: أَرَأَيْتَ إِنْ طَلَعَ الْفَجْرُ نِصْفَ اللَّيْلِ؟ فَقَالَ: الْزَمِ الصَّمْتَ يَا أَعْرَجُ.
ربیع نے کہا میں نے امام شافعی رحمہ اللہ سے سنا، وہ کہتے ہیں: امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ سے روزہ دار کے متعلق پوچھا گیا کہ وہ طلوعِ فجر تک کھاتا، پیتا اور مباشرت کرتا ہے (تو اس کا کیا حکم ہے؟)۔ ان کے پاس ایک معزز آدمی بیٹھا ہوا تھا جس نے کہا: ”اگر فجر آدھی رات کو طلوع ہو جائے تو آپ کا کیا خیال ہے؟“ تو آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اے لنگڑے! خاموش ہو جاؤ۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب فضائل قريش وغيرهم وأبواب متفرقة /حدیث: 1815]
تخریج الحدیث: «تلاش بسیار کے بعد یہ روایت نہیں ملی.» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 1815 in Urdu