الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
17. بَابُ أَخْبَارٍ مُتَفَرِّقَةٍ
متفرق خبروں کا بیان
حدیث نمبر: 1816
سَمِعْتُ الرَّبِيعَ بْنَ سُلَيْمَانَ يَقُولُ: سَمِعْتُ الشَّافِعِيَّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ: طَلَبُ الْعِلْمِ أَفْضَلُ مِنْ صَلَاةِ النَّافِلَةِ.
میں نے ربیع بن سلیمان سے سنا وہ کہتے ہیں میں نے امام شافعی رحمہ اللہ سے سنا وہ فرماتے ہیں: ”علم کا حاصل کرنا نفلی نماز سے بہتر ہے۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب فضائل قريش وغيرهم وأبواب متفرقة /حدیث: 1816]
تخریج الحدیث: «تاریخ بغداد: 383/13، مناقب الشافعي للبيهقي: (2/ 138).»
Musnad Shafi Hadith 1816 in Urdu