🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. بَابُ قِرَاءَةِ السُّورَةِ وَالسُّورَتَيْنِ وَالثَّلَاثِ فِي الرَّكْعَةِ الْوَاحِدَةِ
ایک ہی رکعت میں ایک، دو یا تین سورتیں پڑھنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 219
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ كَانَ إِذَا صَلَّى وَحْدَهُ يَقْرَأُ فِي الْأَرْبَعِ فِي كُلِّ رَكْعَةٍ بِأُمِّ الْقُرْآنِ وَسُورَةٍ مِنَ الْقُرْآنِ، قَالَ: وَكَانَ يَقْرَأُ أَحْيَانًا بِالسُّورَتَيْنِ وَالثَّلَاثِ فِي الرَّكْعَةِ الْوَاحِدَةِ فِي الصَّلَاةِ الْفَرِيضَةِ.  أُخْرِجَ فِي كِتَابِ اخْتِلَافِ مَالِكٍ وَالشَّافِعِيِّ.
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما جب اکیلے چار رکعت پڑھتے تو ہر رکعت میں سورہ فاتحہ اور قرآن سے ایک سورہ پڑھتے۔ نافع کہتے ہیں، اور بعض دفعہ فرضی نماز کی ایک ہی رکعت میں دو، تین سورتیں بھی پڑھتے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 219]
تخریج الحدیث: «اخرجه مالك في الموطا: 1 / 79، وعبد الرزاق: (2723)، كتاب الأم: 7 / 207»


Musnad Shafi Hadith 219 in Urdu