مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
47. بَابُ أَعْضَاءِ السُّجُودِ
سجدے کے اعضاء کا بیان
حدیث نمبر: 243
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ كَانَ إِذَا سَجَدَ يَضَعُ كَفَّيْهِ عَلَى الَّذِي يَضَعُ عَلَيْهِ وَجْهَهُ. قَالَ: وَلَقَدْ رَأَيْتُهُ فِي يَوْمٍ شَدِيدِ الْبَرْدِ يُخْرِجُ يَدَيْهِ مِنْ تَحْتِ بُرْنُسٍ لَهُ. أَخْرَجَ الثَّلَاثَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ اسْتِقْبَالِ الْقِبْلَةِ، وَالرَّابِعَ وَالْخَامِسَ فِي كِتَابِ اخْتِلَافِ مَالِكٍ وَالشَّافِعِيِّ.
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما جب سجدہ کرتے تو اپنی ہتھیلیوں کو اس جگہ رکھتے جس جگہ اپنا چہرہ رکھتے۔ نافع رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے سخت ٹھنڈک میں آپ کو دیکھا کہ آپ اپنی چادر سے ہاتھ نکالتے (اور انہیں زمین پر رکھتے)۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 243]
تخریج الحدیث: «أخرجہ البہیقی: 2/ 107 وفی معرفۃ السنن والآثار لہ: 845.»
Musnad Shafi Hadith 243 in Urdu