🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
51. بَابُ الْجُلُوسِ فِي الرَّكْعَتَيْنِ وَالْأَرْبَعِ وَالنَّهْيِ عَنِ الْعَبَثِ وَوَضْعِ الْكَفَّيْنِ
دو اور چار رکعتوں میں بیٹھنے، فضول حرکتوں کی ممانعت اور دونوں ہتھیلیوں کو رانوں پر رکھنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 252
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَلْحَلَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبَّاسَ [ ص: 282 ] بْنَ سَهْلٍ يُخْبِرُ، عَنْ أَبِي حُمَيْدٍ السَّاعِدِيِّ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا جَلَسَ فِي السَّجْدَتَيْنِ ثَنَى رِجْلَهُ الْيُسْرَى فَجَلَسَ عَلَيْهَا، وَنَصَبَ قَدَمَهُ الْيُمْنَى، فَإِذَا جَلَسَ فِي الْأَرْبَعِ أَمَاطَ رِجْلَيْهِ عَنْ وَرِكِهِ وَأَفْضَى بِمَقْعَدَتِهِ إِلَى الْأَرْضِ وَنَصَبَ وَرِكَهُ الْيُمْنَى.  
ابوحمید الساعدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ بیان فرماتے ہیں: جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دو رکعتوں کے بعد بیٹھتے تو اپنا بایاں پاؤں پھیلاتے اور اس پر بیٹھ جاتے اور دایاں کھڑا کر لیتے، اور جب چار رکعات کے بعد بیٹھتے تو اپنے پاؤں کو سرین سے دور کر لیتے اور اپنی پیٹھ (سرین) سے زمین پر بیٹھ جاتے، اور دائیں سرین زمین پر رکھتے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 252]
تخریج الحدیث: «اسنادہ ضعیف لکن الحدیث صحیح من غیر ہذا الطریق أخرجہ أبو داود، الصلاۃ، باب افتتاح الصلوۃ: 734، 735 - والترمذی، الصلاۃ، باب ما جاء أنه یجافی یدیه عن جنبه فی الرکوع: 260 - وقال حسن صحیح وصححه ابن خزیمة 589، 608، 638، 689.»


Musnad Shafi Hadith 252 in Urdu