🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
57. بَابُ فَضْلِ صَلَاةِ الْجَمَاعَةِ
جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کی فضیلت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 272
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"صَلَاةُ الْجَمَاعَةِ أَفْضَلُ مِنْ صَلَاةِ أَحَدِكُمْ وَحْدَهُ بِخَمْسَةٍ وَعِشْرِينَ جُزْءًا"  .
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: باجماعت نماز پڑھنا تم میں سے کسی کے تنہا نماز پڑھنے سے پچیس گنا زیادہ فضیلت رکھتی ہے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 272]
تخریج الحدیث: «أخرجہ البخاری: الأذان، باب فضل صلاۃ الفجر جماعۃ: 648 - ومسلم، المساجد، باب فضل صلاۃ الجماعۃ وبيان التشديد...... الخ: 649.»


Musnad Shafi Hadith 272 in Urdu