🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
57. بَابُ فَضْلِ صَلَاةِ الْجَمَاعَةِ
جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کی فضیلت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 273
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ سَمِعَ الْإِقَامَةَ وَهُوَ بِالْبَقِيعِ فَأَسْرَعَ إِلَى الْمَسْجِدِ.  أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ الْإِمَامَةِ، وَالثَّالِثَ فِي كِتَابِ اخْتِلَافِ مَالِكٍ وَالشَّافِعِيِّ.
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہ بقیع میں تھے، انہوں نے اقامت سنی تو مسجد کی طرف جلدی کی۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 273]
تخریج الحدیث: «أخرجہ عبد الرزاق: 3411 و ابن ابی شیبہ: 7395.»


Musnad Shafi Hadith 273 in Urdu