مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
60. بَابٌ فِي إِعَادَةِ الصَّلَاةِ مَعَ الْإِمَامِ وَمَا لَا يُعِيدُ
امام کے ساتھ دوبارہ نماز پڑھنے اور جس نماز کو نہ دہرایا جائے اس کا بیان
حدیث نمبر: 280
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ: أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يَقُولُ: مَنْ صَلَّى الْمَغْرِبَ وَالصُّبْحَ، ثُمَّ أَدْرَكَهُمَا مَعَ الْإِمَامِ فَلَا يُعِيدَنَّهُمَا. أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ اخْتِلَافِ مَالِكٍ وَالشَّافِعِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا.
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان فرمایا کرتے تھے کہ جس نے مغرب اور صبح کی نماز پڑھ لی، پھر ان نمازوں کو امام کے ساتھ بھی پا لیا تو وہ ان کو ہرگز نہ (دوبارہ) پڑھے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 280]
تخریج الحدیث: «صحیح، اخرجہ عبدالرزاق: 3939، 3940، وابن ابی شیبة: 6663، والبیہقی فی المعرفة السنن والآثار: 1073.»
Musnad Shafi Hadith 280 in Urdu