مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
61. بَابٌ فِي الْإِمَامَةِ وَآدَابِهَا
امامت اور اس کے آداب کا بیان
حدیث نمبر: 282
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ. وَقَالَ فِي حَدِيثٍ آخَرَ قَالَ سُفْيَانُ: فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِعَمْرٍو، فَقَالَ: هُوَ نَحْوُ هَذَا.
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سابقہ حدیث کی مثل بیان کرتے ہیں۔ اور اس حدیث کے آخر میں ہے کہ سفیان رحمہ اللہ نے کہا، میں نے یہ حدیث عمرو کو بیان کی تو انہوں نے کہا: ”ہاں وہ ایسے ہی ہے۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 282]
تخریج الحدیث: «اخرجہ مسلم: الصلاة، باب القراءة فی العشاء: 465.»
Musnad Shafi Hadith 282 in Urdu