🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
61. بَابٌ فِي الْإِمَامَةِ وَآدَابِهَا
امامت اور اس کے آداب کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 283
أَخْبَرَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ يُصَلِّي لِلنَّاسِ فَلْيُخَفِّفْ فَإِنَّ فِيهِمُ السَّقِيمَ وَالضَّعِيفَ، وَإِذَا كَانَ يُصَلِّي لِنَفْسِهِ فَلْيُطِلْ مَا شَاءَ"  . أَخْرَجَ الثَّلَاثَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ الْأَمَالِي.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی نماز پڑھائے تو ہلکی نماز پڑھے کیونکہ جماعت میں بیمار اور بوڑھے ہوتے ہیں اور جب (اکیلا) اپنے لیے نماز پڑھ رہا ہو تو جتنی چاہے لمبی کر لے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 283]
تخریج الحدیث: «اخرجہ البخاری: الاذان، باب اذا صلى لنفسه فليطول ماشاء: 703، ومسلم، الصلاة، باب امر الائمة بتخفیف الصلاة فی تمام: 467.»


Musnad Shafi Hadith 283 in Urdu