🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. بَابُ لَا يُقَامُ الرَّجُلُ مِنْ مَجْلِسِهِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ
جمعہ کے دن کسی شخص کو اس کی نشست سے نہ اٹھانے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 420
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"لَا يُقِيمَنَّ أَحَدُكُمُ الرَّجُلَ مِنْ مَجْلِسِهِ ثُمَّ يَخْلُفُ فِيهِ، وَلَكِنْ تَفَسَّحُوا وَتَوَسَّعُوا"  .
ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی بھی کسی آدمی کو اس کی جگہ سے نہ اٹھائے کہ پھر خود بیٹھ جائے لیکن کشادگی اور وسعت پیدا کرو۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الجمعة /حدیث: 420]
تخریج الحدیث: «اخرجہ البخاری، الجمعۃ، باب لا یقیم الرجل اخاہ یوم الجمعۃ... الخ (911)، (6269) ومسلم، السلام، باب تحریم اقامۃ الانسان من موضعہ المباح الذی سبق الیہ (2177).»


Musnad Shafi Hadith 420 in Urdu