🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. بَابُ خُطَبٍ
خطبات کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 446
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ رَفِيعٍ، عَنْ تَمِيمِ بْنِ طَرَفَةَ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، قَالَ: خَطَبَ رَجُلٌ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: مَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ رَشَدَ، مَنْ يَعْصِهِمَا فَقَدْ غَوَى. فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اسْكُتْ فَبِئْسَ الْخَطِيبُ أَنْتَ، ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ رَشَدَ، وَمَنْ يَعْصِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ غَوَى، وَلَا تَقُلْ: مَنْ يَعْصِهِمَا  . أَخْرَجَ الثَّلَاثَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ إِيجَابِ الْجُمُعَةِ.
عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، بیان فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس خطبہ پڑھا اور کہا: ”جس نے اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کی اس نے ہدایت پائی، اور جس نے ان دونوں کی نافرمانی کی وہ گمراہ ہوا“، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”خاموش ہو جا، تو برا خطیب ہے۔“ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (خطبہ پڑھا اور) فرمایا: ”جس نے اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کی اس نے ہدایت پائی اور جس نے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی کی وہ گمراہ ہوا“، پھر اس آدمی سے کہا: ”اس طرح نہ کہہ کہ جس نے ان دونوں کی نافرمانی۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الجمعة /حدیث: 446]
تخریج الحدیث: «صحيح من غير هذا الطريق: اخرجـہ مسلم، الجمعۃ، باب تخفيف الصلاة والخطبة، رقم: 870.»


Musnad Shafi Hadith 446 in Urdu