الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
19. بَابُ تَرْكِ الْجُمُعَةِ وَلِلْعُذْرِ
عذر کی وجہ سے جمعہ ترک کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 458
حَدَّثَنَا الْأَصَمُّ، قَالَ: أَخْبَرَنَا الرَّبِيعُ، قَالَ: حَدَّثَنَا الشَّافِعِيُّ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّهُ قَالَ: أَبْصَرَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَجُلًا عَلَيْهِ هَيْئَةُ السَّفَرِ، فَسَمِعَهُ يَقُولُ: لَوْلَا أَنَّ الْيَوْمَ يَوْمُ الْجُمُعَةِ لَخَرَجْتُ، فَقَالَ عُمَرُ: اخْرُجْ، فَإِنَّ الْجُمُعَةَ لَا تَحْبِسُ عَنْ سَفَرٍ.
اسود بن قیس اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: ”عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ایک مسافر کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ اگر آج جمعہ کا دن نہ ہوتا تو میں سفر کو نکل جاتا، تو عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: سفر پر نکل جاؤ کہ جمعہ آدمی کو سفر سے نہیں روکتا۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الجمعة /حدیث: 458]
تخریج الحدیث: «صحيح: اخرجـہ البیہقی: 187/3، 184 . وفی معرفۃ السنن والآثار لہ (1677) . وعبد الرزاق (5537) . وابن ابی شیبة (5106).»
Musnad Shafi Hadith 458 in Urdu