🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. بَابُ قَوْلِهِ تَعَالَىٰ (وَإِذَا رَأَوْا تِجَارَةً أَوْ لَهْوًا انْفَضُّوا إِلَيْهَا وَتَرَكُوكَ قَائِمًا)
اللہ تعالیٰ کے ارشاد ”اور جب انہوں نے کوئی تجارت یا کھیل تماشا دیکھا تو وہ اس کی طرف لپک گئے اور آپ کو کھڑا چھوڑ دیا“ اور بغیر کسی ضرورت کے جمعہ چھوڑ دینے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 457
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ، عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ، عَنْ عُبَيْدَةَ بْنِ سُفْيَانَ الْحَضْرَمِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ أَبِي أُمَيَّةَ يَقُولُ: لَا يَتْرُكُ رَجُلٌ مُسْلِمٌ الْجُمُعَةَ ثَلَاثًا تَهَاوُنًا لَا يَشْهَدُهَا إِلَّا كُتِبَ مِنَ الْغَافِلِينَ.  أَخْرَجَ الْأَرْبَعَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ إِيجَابِ الْجُمُعَةِ.
عمرو بن ابی امیہ فرماتے ہیں: جو مسلمان آدمی تین جمعے سستی سے مسلسل چھوڑ دے کہ وہ جمعہ پڑھنے نہ آیا تو وہ غافلوں میں سے لکھ دیا گیا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الجمعة /حدیث: 457]
تخریج الحدیث: «اسنادہ ضعیف لضعف شیخ الشافعی اخرجـہ البیہقی فی معرفۃ السنن والآثار (1881).»


Musnad Shafi Hadith 457 in Urdu