🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. بَابُ فَضِيلَةِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ
جمعہ کے دن کی فضیلت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 467
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي يَحْيَى، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبِي أَنَّ ابْنَ الْمُسَيِّبِ وَهُوَ سَعِيدٌ قَالَ: أَحَبُّ الْأَيَّامِ إِلَيَّ أَنْ أَمُوتَ فِيهِ ضُحَى يَوْمِ الْجُمُعَةِ.  أَخْرَجَ السَّبْعَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ إِيجَابِ الْجُمُعَةِ.
سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”مجھے یہ بات پسند ہے کہ میری وفات جمعہ کے دن چاشت کے وقت ہو۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الجمعة /حدیث: 467]
تخریج الحدیث: «اسنادہ ضعیف، لضعف شیخ الشافعی اخرجـہ البیہقی فی معرفۃ السنن والآثار (1824).»


Musnad Shafi Hadith 467 in Urdu