🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. بَابُ الْخُرُوجِ إِلَى الْمُصَلَّىٰ وَوَقْتِهِ وَالرُّجُوعِ وَالتَّكْبِيرِ
عید گاہ کی طرف نکلنے، اس کے وقت، وہاں سے واپسی اور تکبیر کہنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 475
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُعَاذُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ التَّيْمِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ: أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجَعَ مِنَ الْمُصَلَّى فِي يَوْمِ عِيدٍ، وَسَلَكَ عَلَى التَّمَّارِينَ مِنْ أَسْفَلِ السُّوقِ، حَتَّى إِذَا كَانَ عِنْدَ مَسْجِدِ الْأَعْرَجِ الَّذِي عِنْدَ مَوْضِعِ الْبِرْكَةِ الَّتِي بِالسُّوقِ قَامَ وَاسْتَقْبَلَ فَجَّ أَسْلَمَ فَدَعَا ثُمَّ انْصَرَفَ.  
عبد الرحمن تیمی اپنے باپ سے روایت ہے کہ انہوں نے دیکھا نبی صلی اللہ علیہ وسلم عید کے روز عید گاہ سے واپس آئے۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم بازار کے نیچے سے کھجوریں بیچنے والوں کے پاس سے گزرے۔ حتیٰ کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد الاعرج کے پاس آئے جو بازار میں کچے تالاب کے پاس تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم پاؤں کشادہ کر کے، قبلہ رخ ہو کر قبیلہ سلم کے پاس کھڑے ہو گئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی پھر واپس تشریف لے آئے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب العيدين والأضاحي والاستسقاء /حدیث: 475]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعیف، لضعف شیخ الشافعي: اخرجه البيهقي: 3/309 وفي المعرفة السنن والآثار له (1939).» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 475 in Urdu