🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. بَابُ الْخُرُوجِ إِلَى الْمُصَلَّىٰ وَوَقْتِهِ وَالرُّجُوعِ وَالتَّكْبِيرِ
عید گاہ کی طرف نکلنے، اس کے وقت، وہاں سے واپسی اور تکبیر کہنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 476
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ كَانَ إِذَا غَدَا إِلَى الْمُصَلَّى يَوْمَ الْعِيدِ كَبَّرَ فَرَفَعَ صَوْتَهُ بِالتَّكْبِيرِ.  
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ وہ جب عید کے روز عید گاہ کی طرف نکلتے تو بلند آواز سے تکبیرات کہتے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب العيدين والأضاحي والاستسقاء /حدیث: 476]
تخریج الحدیث: «صحيح من غير هذا الطريق: اخرجه البيهقي: 3/ 278 - 279 - وابن ابی شیبة (5619). والحاكم: 1/ 298.» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 476 in Urdu