🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. بَابُ تَرْكِ الصَّلَاةِ قَبْلَ صَلَاةِ الْعِيدِ وَبَعْدَهَا فِي الْمُصَلَّىٰ
عید گاہ میں نمازِ عید سے پہلے اور اس کے بعد نماز نہ پڑھنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 480
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْعِيدَيْنِ بِالْمُصَلَّى لَمْ يُصَلِّ قَبْلَهَا وَلَا بَعْدَهَا شَيْئًا ثُمَّ أَقْبَلَ إِلَى النِّسَاءِ فَخَطَبَهُنَّ قَائِمًا، وَأَمَرَ بِالصَّدَقَةِ، قَالَ: فَجَعَلَ النِّسَاءُ يَتَصَدَّقْنَ بِالْقُرْطِ وَأَشْبَاهِهِ.  
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عیدین کے دن عید گاہ میں نماز پڑھی، نہ پہلے کوئی نماز پڑھی نہ بعد میں، پھر عورتوں کے پاس آئے اور انہیں کھڑے ہو کر خطبہ ارشاد فرمایا اور صدقہ کا حکم دیا، ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں، عورتوں نے اپنی بالیاں وغیرہ صدقہ کیں۔ [مسند امام شافعی/ كتاب العيدين والأضاحي والاستسقاء /حدیث: 480]
تخریج الحدیث: «صحيح من غير هذا الطريق اخرجه البخاري العيدين، باب الخطبة بعد العيد (964) ومسلم، العيدين، باب صلاة العيدين (884).» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 480 in Urdu