🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. بَابُ تَرْكِ الصَّلَاةِ قَبْلَ صَلَاةِ الْعِيدِ وَبَعْدَهَا فِي الْمُصَلَّىٰ
عید گاہ میں نمازِ عید سے پہلے اور اس کے بعد نماز نہ پڑھنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 481
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ أَبِي عَمْرٍو، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ غَدَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْعِيدِ إِلَى الْمُصَلَّى ثُمَّ رَجَعَ إِلَى بَيْتِهِ لَمْ يُصَلِّ قَبْلَ الْعِيدِ وَلَا بَعْدَهُ.  
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ وہ صبح کے وقت عید کے دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عید گاہ کی طرف گئے، پھر اپنے گھر واپس آئے اور نہ بعد میں نماز پڑھی اور نہ ہی پہلے نماز ادا کی۔ [مسند امام شافعی/ كتاب العيدين والأضاحي والاستسقاء /حدیث: 481]
تخریج الحدیث: «صحيح من غير هذا الطريق اخرجه الترمذى، الجمعة، باب ما جاء لا صلاة قبل العيدين ولا بعدها (538) وقال ”حسنٌ صحيحٌ“»


Musnad Shafi Hadith 481 in Urdu