🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. بَابُ التَّكْبِيرِ فِي صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ وَالِاسْتِسْقَاءِ وَالصَّلَاةِ قَبْلَ الْخُطْبَةِ
عیدین اور نمازِ استسقا میں تکبیرات اور خطبے سے پہلے نماز پڑھنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 487
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ أَبَا أَيُّوبَ وَزَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ أَمَرَا مَرْوَانَ أَنْ يُكَبِّرَ فِي صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ سَبْعًا وَخَمْسًا.  
عروہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ابو ایوب انصاری اور زید بن ثابت رضی اللہ عنہما نے مروان کو حکم دیا کہ وہ نماز عیدین کی پہلی رکعت میں سات اور دوسری رکعت میں پانچ تکبیرات کہے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب العيدين والأضاحي والاستسقاء /حدیث: 487]
تخریج الحدیث: «اسنادہ ضعیف، لضعف شیخ الشافعی، اخرجـہ البیہقی فی معرفۃ السنن والآثار (1899).»


Musnad Shafi Hadith 487 in Urdu