مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6. بَابُ التَّكْبِيرِ فِي صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ وَالِاسْتِسْقَاءِ وَالصَّلَاةِ قَبْلَ الْخُطْبَةِ
عیدین اور نمازِ استسقا میں تکبیرات اور خطبے سے پہلے نماز پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 488
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ مَوْلَى ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: شَهِدْتُ الْأَضْحَى وَالْفِطْرَ مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ، فَكَبَّرَ فِي الرَّكْعَةِ الْأُولَى سَبْعَ تَكْبِيرَاتٍ قَبْلَ الْقِرَاءَةِ، وَفِي الْآخِرَةِ خَمْسَ تَكْبِيرَاتٍ قَبْلَ الْقِرَاءَةِ.
ابن عمر رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام نافع رحمہ اللہ سے مروی ہے بیان کرتے ہیں کہ میں نماز عید الاضحی اور عید الفطر میں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ حاضر ہوا، تو آپ نے پہلی رکعت میں قرآت سے پہلے سات تکبیریں کہیں اور دوسری رکعت میں قرآت سے پہلے پانچ تکبیریں کہیں۔ [مسند امام شافعی/ كتاب العيدين والأضاحي والاستسقاء /حدیث: 488]
تخریج الحدیث: «اسنادہ صحیح، اخرجـہ البیہقی فی معرفۃ السنن والآثار (1900) . وابن ابی شیبۃ (5703)، وعبد الرزاق (5680)، (5682).»
Musnad Shafi Hadith 488 in Urdu