🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. بَابُ إِيمَانِ مَنْ قَالَ مُطِرْنَا بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ
اس شخص کے ایمان کا جس نے کہا کہ ہم پر اللہ کے فضل اور اس کی رحمت سے بارش ہوئی کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 525
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ، عَنِ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ قَيْسِ بْنِ السَّكَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: إِنَّ اللَّهَ يُرْسِلُ الرِّيَاحَ فَتَحْمِلُ الْمَاءَ مِنَ السَّمَاءِ، ثُمَّ تَمُرُّ فِي السَّحَابِ، حَتَّى تَدِرَّ كَمَا تَدِرُّ اللِّقْحَةُ ثُمَّ تُمْطِرُ.  
عبد الله بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے بیان کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہوائیں بھیجتے ہیں تو وہ آسمان سے پانی لاتی ہیں، پھر بادلوں سے گزرتی ہیں تو اس طرح (پانی سے) بھر جاتی ہیں جیسے حاملہ اونٹنی دودھ سے بھری ہوتی ہے پھر بارش برسائی جاتی ہے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب العيدين والأضاحي والاستسقاء /حدیث: 525]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لضعف شيخ الشافعي: اخرجه البيهقى فى المعرفة السنن والآثار (2048) . والطبراني في الكبير: 9/ 223 (8090) . والطبري في التفسير: (20/14).»


Musnad Shafi Hadith 525 in Urdu