مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
15. بَابُ إِيمَانِ مَنْ قَالَ مُطِرْنَا بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ
اس شخص کے ایمان کا جس نے کہا کہ ہم پر اللہ کے فضل اور اس کی رحمت سے بارش ہوئی کا بیان
حدیث نمبر: 526
أَخْبَرَنَا مَنْ لَا أَتَّهِمُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي سُهَيْلُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"يُوشِكُ أَنْ تُمْطَرَ الْمَدِينَةُ مَطَرًا لَا تُكِنُّ أَهْلَهَا الْبُيُوتُ وَلَا يُكِنُّهُمْ إِلَّا مَظَالُّ الشَّعَرِ" .
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قریب ہے کہ مدینہ میں ایسی بارش ہو کہ اس کے باسیوں کے گھروں کی کوئی چھت نہ بچے گی اور انہیں صرف بالوں کے سائے چھپائیں۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب العيدين والأضاحي والاستسقاء /حدیث: 526]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لضعف من لا يتهمه الشافعى وهو ابراهيم بن محمد اخرجه البيهقي في المعرفة السنن والآثار (2042).»
Musnad Shafi Hadith 526 in Urdu