🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. بَابُ إِيمَانِ مَنْ قَالَ مُطِرْنَا بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ
اس شخص کے ایمان کا جس نے کہا کہ ہم پر اللہ کے فضل اور اس کی رحمت سے بارش ہوئی کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 527
أَخْبَرَنِي مَنْ لَا أَتَّهِمُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي صَفْوَانُ بْنُ سُلَيْمٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"يُصِيبُ أَهْلَ الْمَدِينَةِ مَطَرٌ لَا يُكِنُّ أَهْلَهَا بَيْتٌ مِنْ مَدَرٍ"  .
صفوان بن سلیم بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اہل مدینہ پر ایک ایسی بارش برسے گی کہ اس کے باسیوں کے کسی بھی گھر کی مٹی کی چھت نہیں بچے گی۔ [مسند امام شافعی/ كتاب العيدين والأضاحي والاستسقاء /حدیث: 527]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لضعف من لا يتهمه الشافعي وهو ابراهيم بن محمد ولإرساله: اخرجه البيهقي في المعرفة السنن والآثار (2043).»


Musnad Shafi Hadith 527 in Urdu