مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5. بَابُ غُسْلِ الْمُحْرِمِ وَتَكْفِينِهِ
محرم کو غسل دینے اور اسے کفن دینے کا بیان۔
حدیث نمبر: 568
قَالَ سُفْيَانُ: وَزَادَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي حَزْمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"وَخَمِّرُوا وَجْهَهُ وَلَا تُخَمِّرُوا رَأْسَهُ وَلَا تَمَسُّوهُ طِيبًا، فَإِنَّهُ يُبْعَثُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مُلَبِّيًا" .
ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کے چہرے کو ڈھانپو اور اس کے سر کو نہ ڈھانپو اور نہ اسے خوشبو لگاؤ کیونکہ یہ قیامت کے دن ﴿لبيك﴾ کہتا ہوا اٹھایا جائے گا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الجنائز /حدیث: 568]
تخریج الحدیث: «صحيح الا ان زيادة ”وخمروا وجهه“ شاذة: اخرجه البيهقي: 3/393، 54/5 . واحمد: (1/221).»
Musnad Shafi Hadith 568 in Urdu