الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
27. بَابُ مَا يَكُونُ مِنْهُ الْوُضُوءُ، وَالْوُضُوءِ مِنْ مَسِّ الذَّكَرِ وَالْفَرْجِ
جن چیزوں سے وضو ٹوٹ جاتا ہے، اور شرمگاہ کو چھونے سے وضو کا بیان
حدیث نمبر: 57
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ حَزْمٍ: أَنَّهُ سَمِعَ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ، يَقُولُ: دَخَلْتُ عَلَى مَرْوَانَ بْنِ الْحَكَمِ فَتَذَاكَرْنَا مَا يَكُونُ مِنْهُ الْوُضُوءُ، فَقَالَ مَرْوَانُ: وَمِنْ مَسِّ الذَّكَرِ الْوُضُوءُ، فَقَالَ عُرْوَةُ: مَا عَلِمْتُ ذَلِكَ، فَقَالَ مَرْوَانُ: أَخْبَرَتْنِي بُسْرَةُ بِنْتُ صَفْوَانَ: أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:"إِذَا مَسَّ أَحَدُكُمْ ذَكَرَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ" .
عروہ بن زبیر رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں میں مروان بن حکم کے پاس گیا تو ہم نے مذاکرہ کیا کہ کس چیز سے وضو (ضروری) ہوتا ہے تو مروان نے کہا: ذکر کو چھونے سے وضو (ضروری) ہے۔ عروہ نے کہا مجھے اس کا علم نہیں۔ مروان نے کہا مجھے بسرہ بنت صفوان رضی اللہ عنہا نے خبر دی انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ فرما رہے تھے: ”جب تم میں سے کوئی اپنے ذکر کو چھوئے تو وہ وضو کرے۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الطهارة /حدیث: 57]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو داود الطهارة، باب الوضوء من مس الذكر (181)، والنسائي الطهارة، باب الوضوء من مس الذكر (163)، والترمذى، الطهارة، باب الوضوء من مس الذكر (82)، وقال: حسن صحيح وصححه ابن الجارود (16) (17) (18) وابن خزيمة (33).»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥الشافعي | المجدد أمر الدين على رأس المائتين |
Musnad Shafi Hadith 57 in Urdu